امریکا میں بکری قصبے کی میئر منتخب!منگل-12-مارچ-2019امریکی ریاست فیرمونٹ کے'ویرھیون' میں کوئی شخص میئر کے عہدے پر فائز نہیں۔ قصبے میں اس پوسٹ پر حال ہی میں ایک بکری کا انتخاب کیا گیا جو آج منگل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس