فلسطین:15 سال بعد تین بچیوں کی پیدائشجمعرات-1-ستمبر-2016فلسطین میں پندرہ سال تک اولاد سے محروم رہنے کے بعد قدرت نے اس کی گود تین بچیوں سے بھر کر گھر کو رحمت سے مالا مال کر دیا۔