جمعه 15/نوامبر/2024

بچوں کے ساتھ بدسلوکی

گرفتاری کے دوران فلسطینی بچوں پر قابض فوج کے تشدد کی چند شہادتیں

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے تین فلسطینی بچوں نے انکشاف کیا کہ انہیں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں گرفتاری کے دوران تشدد، بدسلوکی اور مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا۔

صہیونی فوجیوں نے جنوبی نابلس میں اسکول جانے والی طالبات کو ہراساں کیا

قابض اسرائیلی فوجیوں (آئی او ایف) نے جمعرات کی صبح جنوبی نابلس کے اللبان الشرقية گاؤں میں خواتین طالبات کی نقل و حرکت میں رکاوٹ پیدا کردی اور انہیں ہراساں کیا جب وہ اپنے اسکول جارہے تھے۔

اسرائیل نے دس سالہ فلسطینی لڑکے کو تفتیش کا پروانہ تھما دیا

اسرائیلی خفیہ سروس نے بیت المقدس کے پرانے شہر سے تعلق رکھنے والے دس سالہ فلسطینی بچے کو تفتیش کا پروانہ تھما دیا۔

اسرائیلی فوجیوں کا بچوں پر حملہ ، الخلیل میں دوکانوں پر چھاپہ

قابض اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچوں کو گرفتار کرنے کی غرض سے انکا پیچھا کیا اور الخلیل میں دوکانوں پر دھاوا بولا۔

اسرائیلی عدالت سے 13 سالہ فلسطینی بچی کو قید اور جرمانہ کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے کل منگل کو ایک 13 سالہ فلسطینی بچی کو عملی قید اور جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں کو حراست میں لیے جانے کی ویڈیو جاری

اسرائیل میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’بتسلیم‘ نے ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں میں یرغمال 20 بچوں کو دکھایا گیا ہے۔ رات کے وقت پہروں اسرائیلی فوج کی حراست میں دکھائے بچوں کو اس وقت یرغمال بنایا گیا تھا جب الخلیل شہر میں یہودی فوجیوں پر سنگ باری کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔