جمعه 15/نوامبر/2024

بچوں کی گرفتاری

بچوں کا عالمی دن منانے والے غزہ میں 5600بچوں کے قتل پرکیوں خاموش ہیں؟

بیس نومبر کو دنیا بھر میں بچوں کا دن منایا گیا۔ ورلڈ چلڈرن ڈے کے اس اہم موقع پر اسرائیل کی جانب سے دنیا کو 45 روز میں 5600 بچے قتل کرنے کی سفاکیت بطور تحفہ پیش کی گئی۔ عالمی انسانی حقوق کے ادارے اور عالمی تنظیمیں اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام سے باز رکھنے میں ناکام رہیں۔ ان پینتالیس دنوں میں ساری دنیا کو بچوں کی ٹوٹی لاشیں اور چیتھڑے دکھائی دیتے رہے۔ عالمی برادری اور مسلم دنیا ننھے منے بچوں کو خوفناک بمباری سے بچانے میں ناکام رہی ۔

چھ ماہ میں اسرائیلی فوج نے 570 فلسطینی بچے گرفتار کرلیے

صیہونی قابض فوج نے رواں سال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران 570 کمسن فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا جن میں مقبوضہ بیت المقدس سے 435 بچے بھی شامل ہیں۔

سال2022 میں بیت المقدس کے 600 بچوں کو گھروں میں نظر بندی کی سزا

اسرائیلی قابض حکام نے 2022 کے دوران القدس کے 600 بچوں کو گھروں میں نظربند کرنے پر مجبور کیا۔

اسرائیلی فوج نے سنہ 1967ء کے بعد 50000 فلسطینی بچوں کوگرفتار کیا

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے سنہ1967ء سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔

رواں سال کے دوران صہیونی فوج کے ہاتھوں 745 فلسطینی بچے گرفتار

کلب برائے اسیران کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2019ء کے آغاز سے اب تک قابض صہیونی فوج نے 18 سال سے کم عمر کے 745 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ اعدادو شمار اکتوبر کے آخر تک کے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بچوں کے حوالے عالمی کانفرنس کا انعقاد

بیلجیم کےدارالحکومت برسلزمیں آج ہفتےکے روز اسرائیلی جیلوں‌میں‌قید بچوں‌کے حقوق کے حوالےسے دو روزہ کانفرنس شروع ہورہی ہے۔

صہیونی جلاد فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے وقت کیا کرتے ہیں؟

صہیونی فوجی جلاد کریک ڈائون کے دوران فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دسمبر کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 500 فلسطینی بچے گرفتار

قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی بچوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

اسرائیلی فوج نے مسجد میں گھس کر13 سالہ بچہ گرفتار کرلیا

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر نظام کے مقام پر ایک مسجد میں گھس کر تیرہ سالہ فلسطینی بچہ گرفتار کرلیا۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے دو فلسطینی بچوں پر فرد جرم عاید

اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس سے گرفتار کیے گئے دو فلسطینی بچوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کے الزام میں فرد جرم پیش کی ہے۔