چهارشنبه 30/آوریل/2025

بچوں کا قتل عام

غذائی قلت کے پھیلاؤ سے غزہ میں 10 لاکھ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں:الدقران

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح میں الاقصی شہداء ہسپتال کے ترجمان خلیل الدقران نے کہا ہے کہ غذائی قلت کے پھیلاؤ سے پٹی میں تقریباً 10 لاکھ بچوں کی زندگیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین خوراک اور طبی امداد کی شدید قلت […]

اسرائیلی جارحیت کے دوران 35,168 فلسطینی طلباء شہید اور زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 13,177 طلباء شہید اور 21,991 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان میں […]

غزہ: ناصر کمپلیکس میں ایندھن ختم ہونے سے نوزائیدہ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں واقع ناصر میڈیکل کمپلیکس میں ایندھن کی کمی؂ سے نوزائیدہ بچوں، مریضوں اور عام طور پر زخمیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ ’ایم ایس ایف‘ کی طرف سے یہ وارننگ ایسے وقت […]

غزہ کے بچوں کو ضروریات کی فراہمی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے: یونیسیف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا  ہے کہ غزہ کی پٹی میں بچوں کے لیے امداد اور سامان کی فراہمی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ تنظیم نے ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ غزہ میں نوزائیدہ اور طبی حالات میں مبتلا افراد خاص طور پر خطرے […]

اسرائیل روزانہ غزہ میں چار کم سن بچوں کو شہید کررہا ہے:یونیسیف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نومبر 2024ء کے آغاز سے اب تک ہر روز چار بچے مارے جا رہے ہیں۔ یونیسیف نے جنگ جاری رہنے کی وجہ سے ہونے والی بچوں کی اموات کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی قرار […]