امریکی رکن کانگریس نے فلسطینی بچے کے مجرمانہ قتل کو جنگی جرم قرار دیااتوار-6-دسمبر-2020امریکی کانگریس کے رکن بٹی میککولم نے دو دن قبل اسرائیلی فوج نے ہاتھوں ایک کم سن بچے کی شہادت کو 'جنگی جرم' قرار دیا۔