
یمن سے میزائل نے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنا ڈالا، پروازیں معطل
اتوار-4-مئی-2025
مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کے روز یمن سے داغے بیلسٹک میزائل کے تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ پر براہِ راست گرنے سے قابض اسرائیل میں شدید ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے، جب کہ امریکی اور اسرائیلی دفاعی نظام میزائل کو روکنے میں مکمل ناکام رہا۔ اسرائیلی فوجی ریڈیو […]