
غزہ میں کمزور طبقات قحط، بیماری اور موت کے دہانے پر ہیں:اقوامِ متحدہ
ہفتہ-10-مئی-2025
جنیوا – مرکز اطلاعات فلسطین اقوامِ متحدہ کی نسل پرستی کے خاتمے کے لیے قائم کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک کے ذخائر کے خاتمے، بنیادی ڈھانچے کی وسیع تباہی اور پانی و بجلی کی سہولیات کو پہنچنے والے شدید نقصان نے عام شہریوں، خصوصاً بچوں، خواتین، بزرگوں اور معذور […]