
نابلس اور طولکرم کی مرکزی شاہراہیں بند، فلسطینی مسافر مشکلات کا شکار
بدھ-23-نومبر-2022
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں روزانہ کی ظالمانہ کارروائیوں کے تسلسل میں، انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے گروہ نے آج صبح نابلس کے جنوبی و مغربی علاقوں کی شاہرات کو بند کر دیا۔