چهارشنبه 30/آوریل/2025

بندش

نابلس اور طولکرم کی مرکزی شاہراہیں بند، فلسطینی مسافر مشکلات کا شکار

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں روزانہ کی ظالمانہ کارروائیوں کے تسلسل میں، انتہا پسند یہودی آباد کاروں کے گروہ نے آج صبح نابلس کے جنوبی و مغربی علاقوں کی شاہرات کو بند کر دیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے قلندیہ اور بیت اکسا کی گزرگاہیں بند کر دیں

قابض صہیونی فوجیوں نے ہفتے کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیہ اور بیت اکسا کی فوجی گزرگاہیں بند کر دیں اور فلسطینی گاڑیوں اور شہریوںکی نقل وحرکت کو روک دیا۔

اسرائیلی حکام نےمقبوضہ یتب المقدس کےپرانے شہر کےداخلی دروازےبند کردئیے

اسرائیلی حکام نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے تمام داخلی دروازے بند کر دئیے۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کر دئیے

قابض اسرائیلی پولیس نے جمعہ کی صبح فلسطینی عبادت گزاروں کے لیے مسجد اقصیٰ کے دروازے بند کر دئیے۔

فلسطینی اوقاف کی مسجد ابراہیمی کو بند کیے جانے کی شدید مذمت

فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور نے اتوار اور بدھ کے روز اسرائیلی غاصب حکام کی جانب سے الخلیل شہر میں واقع مسجد ابراہیمی کو تعطیلات کے بہانے کے تحت بند کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

‘فیس بک’ اور انسٹا گرام کو تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا!

فیس بک کو اپنی تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا کرنا پڑا جب بدھ کو اس کی بیشتر مرکزی خدمات دنیا بھر کے صارفین کے لیے معطل رہیں۔

رفح گذرگاہ تین روزہ بندش کے بعد کھول دی گئی

مصری حکام نے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح تین روز بند رکھنے کے بعد آج سوموار کو دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھول دی ہے۔

مذہبی تہوار،غرب اردن11 روز کے لیے اسرائیلی فوج کے حوالے

عبرانی سال نو اور یہودیوں کے مذہبی تہوار ’عید العرش‘ کی نام نہاد سرگرمیوں کی آڑ میں اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے تمام شہروں کو آئندہ گیارہ روز تک سیل کردیا ہے۔

اسرائیل کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بندش اسلام دشمنی ہے: ملائیشیا

قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں قبلہ اول میں نماز اور اذان پر پابندی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ملائیشیا نے قبلہ اول کی بندش کو اسرائیلی ریاست کی اسلام دشمنی قرار دیتے ہوئے مسجد اقصیٰ کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ویب سائیٹس کی بندش،فلسطینی اتھارٹی سنگین غلطی کی مرتکب قرار

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے فلسطین میں اخباری ویب سائیٹس کے خلاف رام اللہ اتھارٹی کی انتقامی کارروائی کےخلاف شدید تنقید کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔