جاپان میں بندر پرطبی تجربہ ڈاکٹروں کو مہنگا پڑ گیامنگل-3-دسمبر-2019جاپان میں ایک دوا ساز کمپنی کے ماہرین کواس وقت ایک نئے المیے کا سامنا کرنا پڑا جب بندر پر ایک مہلک وائر کا تجربہ کیا تو تجربے کے دوران وہ خطرناک وائرس پھیل گیا۔