چهارشنبه 30/آوریل/2025

بنجمن نیتن یاھو

کنیسٹ نے 620 ارب شیکل کے بجٹ کی منظوری دےدی، اپوزیشن کی طرف سے سخت تنقید

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی کنیسٹ نے منگل کو 2025ء کے ریاستی بجٹ کے بل کی منظوری دی، جس کے حق میں 66 ارکان پارلیمنٹ نے ووٹ دیا جب کہ 52 ارکان نے مخالفت کی۔ دوسری جانب اسرائیلی اپوزیشن نے تنقید کرتے ہوتے ہوئے اسے کلیپٹوکریٹک بجٹ قرار دیا۔ اس سال کا بجٹ […]

سال 2025 کے آغاز سے مغربی کنارے میں منظور شدہ سیٹلمنٹ یونٹس کی تعداد 10,000 سے تجاوز کر گئی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعا ت فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری کے تعمیراتی منصوبوں میں گذشتہ تین ماہ کے دوران اضافہ ہوا ہے، جو کہ 2024 میں قابض حکام کی طرف سے منظور شدہ تعداد سے زیادہ ہے جو کہ 11,315 سیٹلمنٹ یونٹس تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی اینٹی سیٹلمنٹ آرگنائزیشن پیس ناؤ کے […]

راستہ صاف ہے مگر وٹ کوف کی دھمکیاں معاملات کو پیچیدہ بنارہی ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہےکہ امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی اعلان کردہ راستے کو مسترد کرنے کے حوالے سے جاری کردہ دھمکیاں "معاملات کو پیچیدہ بناتی ہیں اور خطے میں ہر […]

اختلاف اور الزامات کے بعد اسرائیلی شین بیت ایجنسی کا سربراہ برطرف

مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے داخلی سلامتی کے ادارے شین بیت سکیورٹی سروس کے سربراہ رونن بار کو اتوار کی شام ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ برطرفی اس وقت کی گئی جب دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین نوعیت کے الزامات عاید کیے۔ اس […]

ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر نیتن یاہو رکاوٹیں ڈال رہا ہے:حماس

‘مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ بلیک میلنگ اور جنگ کی دھمکیوں کا کوئی اہمیت نہیں دیتی۔ مذاکرات اور معاہدے کے عزم کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ بصورت دیگر یہ قیدیوں کو خطرے میں ڈال دے گی۔ حماس نے پیر کے روز ایک پریس بیان […]

غزہ میں امداد کے داخلے پر پابندیاں تباہی کی علامت ہیں:یونیسیف

امداد کی رسائی پرپابندی

قابض اسرائیل کے نئے چیف آف اسٹاف مزید جارحانہ انداز اپنانے کا اعلان

ایال ازمیر

غزہ معاہدے کے اگلے مراحل پر بات چیت کے لیے قاہرہ میں مذاکرات شروع

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل اور قطر کے دو وفود غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کی تکمیل اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں جمعرات کی شام مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ مصری اسٹیٹ انفارمیشن سروس نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل […]

امریکی خارجہ امور کی کمیٹی نے عملے کو ’مغربی کنارے‘ کی اصطلاح استعمال کرنے سے روک دیا

یہودا اور سامریہ

نیتن یاہو نے مقدمے کی سماعت میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے ‘حساس سکیورٹی ایشو’ کا استعمال کیا تھا

کرپشن کیسز میں نیتن یاھو کی التواء کی دانستہ کوششوں کو انکشاف