
نیتن یاہو جھوٹ بول رہا ہے, اس نےحماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل نہیں کیا:ہارٹز
بدھ-19-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیل کے موقر عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے قابض اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاھونے حماس کی طرف سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی سے انکار کا جھوٹا حوالہ دیا کیونکہ وہ غزہ کی پٹی میں تباہی کی جنگ دوبارہ شروع […]