
اسرائیلی قیدی کے والد کا نیتن یاھو پرجنگی جرائم کا الزام ، عالمی عدالت جانے کا اعلان
منگل-14-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے ایک جنگی قیدی کے والد نے قابض صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوجی کے والد نمرود کوہن نے […]