جمعه 15/نوامبر/2024

بم دھماکے

لبنان میں مواصلاتی آلات میں کے دھماکوں سے بچے سمیت 9 شہید، 2750 زخمی

بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے بقاع اور جنوبی علاقوں میں موبائل فونز اور مواصلاتی آلات میں یکے بعد دیگرے ہونے والےدھماکوں کے نتیجے میں لبنان میں ایرانی سفیر اور حزب اللہ کے ارکان سمیت 9 افراد شہید اور 2750 زخمی ہوگئے۔

مقبوضہ فلسطین میں بم دھماکوں کے واقعات سے اسرائیل پرخوف طاری

قابض اسرائیلی وزیردفاع یوآو گیلنٹ کو حالیہ کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کی جانب سے دھماکہ خیز آلات کے استعمال پر بات کرنے کے لیے ایک خصوصی سکیورٹی اجلاس منعقد کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

القدس بم دھماکے، شن بیٹ کو الجھے دھاگے کے سرے کی تلاش

اسرائیلی انٹیلی جنس سروس ’شن بیٹ‘ القدس پر چند روز قبل ہونے والے دوہرے بم دھماکے کے معمہ کو حل کرنے کو خاص اہمیت دے رہی ہے، جس میں ایک آباد کار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔چند روز قبل دو بس اسٹیشنوں پر رش کے وقت دو دھماکے ہوئے تھے۔ .

مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، 1 ہلاک اور 22 یہودی آبادکار زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں بم دھماکوں میں کم از کم 22 افراد کے زخمی جبکہ ایک یہودی آبادکار ہلاک ہو گیا۔ ان دھماکوں کا ہدف یروشلم میں قائم ایک بس سٹیشن کو بنایا گیا تھا۔ اسرائیلی پبلک سکیورٹی کے وزیر نے ان دھماکوں کو حملوں کا نام دیا ہے۔

حماس کی مصر میں دہشت گردانہ حملوں میں شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے مصرمیں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

مصری دارالحکومت قاہرہ میں بم دھماکوں میں 20 افراد ہلاک

مصر ی دارالحکومت قاہرہ کے ایک کینسر ہسپتا ل کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 47 شدید زخمی ہو گئے۔

بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کا الزام، متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہر الناصرہ کے قریب ایک شادی ہال میں بم دھماکوں اور اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی منصوبہ بندی کے الزام میں متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔