فلسطینی مزاحمت کاروں کا قابض اسرائیلی فوج پر بم حملہپیر-17-اکتوبر-2022صیہونی قابض فوج نے اتوار کی شام بتایا کہ فلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مضافات میں ایک فوجی چوکی پر ایک کار سے بم پھینکا۔
مقبوضہ راملہ میں کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی آباد کار زخمیجمعرات-20-جنوری-2022عبرانی میڈیا کے مطابق سنہ 1948 میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز میں واقع ایک بستی میں کار بم دھماکے میں ایک اسرائیلی آباد کار زخمی ہو گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام