اسرائیلی فوج کا گرفتار فلسطینی سے بم برآمد کرنے کا دعویٰ
بدھ-30-جنوری-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے میں الجلمہ چوکی سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضےسے بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بدھ-30-جنوری-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے میں الجلمہ چوکی سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضےسے بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جمعرات-17-اگست-2017
اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام کو سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے ’رحوبوت‘ سے ایک ریل گاڑی کی بوگی سے مشکوک دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی سیاح کے سامان سے مشکوک بیگ برآمد کیا گیا ہے جس میں بارو سے ملتا جلتا سامان موجود تھا۔
جمعرات-9-فروری-2017
فلسطین کے بچے ہوں یا بوڑھے، قابض صہیونی دشمن کے خلاف ان کے عزم واستقلال، جرات بہادری اور قربانیوں کی مثال پیش کی جاتی ہے۔ انہی مجاھدین میں 75 سالہ کسان عبدالطیف الدمس بھی شامل ہیں جن کی زندگی قربانیوں اور جرات و بہادری سے عبارت ہے۔ وہ پیرانہ سالی کے باوجود آج بھی صہیونی دشمن کے سامنے پورے قد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کا مجاھدانہ بانکپن اور عزم آج بھی جوان اور توانا ہے۔
اتوار-6-نومبر-2016
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ کل ہفتے کے روز انہیں غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب قائم ایک ملٹری اسکول کے احاطے سے مشکوک بم ملا جسے کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
جمعہ-7-اکتوبر-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں سڑک کے کنارے نصب ایک خطرناک بم ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
بدھ-17-اگست-2016
اسرائیل کی ملٹری پولیس نے فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک فوجی کیمپ سے میزائل، بم، بندوقیں اور دیگر ہتھیار چوری کرنے کے بعد انہیں بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔
پیر-18-جولائی-2016
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے ایک گروپ میں آپس کی لڑائی کے دوران ایک اہلکار نے اپنے ہاتھ میں موجود دستی بم پھوڑ ڈالا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔