جمعه 15/نوامبر/2024

بلیک میلنگ

’قابض فوج غزہ کے باشندوں کولالچ، دھمکیوں کے ذریعے بلیک کررہی ہے‘

غزہ میں وزارت داخلہ کے ایک اہلکارنے بتایا ہے کہ قابض فوج نے مزاحمت کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے شہریوں کو انٹیلی جنس کے ذریعے ورغلانے کی سازشیں تیز کر دی ہیں۔

یوکرینی خواتین کی اسرائیل آمد کے ساتھ ہی جسم فروشی کے لیے بلیک میلنگ

اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ بن گوریون ہوائی اڈے کے ذریعے مقبوضہ فلسطین میں آباد ہونے کے لیے پہنچنے والی تقریباً 100 یوکرائنی خواتین نے بتایا ہے کہ انھیں اسرائیلی غاصب ریاست میں ’جسم فروشی‘ میں کام کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی بلیک میلنگ، رہائی کے ساتھ ہی فلسیطنی قیدی پھر گرفتار

قابض صہیون فوج کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کی گرفتاری اور رہائی کو پتلی تماشا بنایا گیا ہے۔ فلسطینیوں کو ان کی مدت قید خت ہونے اور رہائی کے ساتھ پھر دھر لیا جاتا ہے۔ اس طرح صہیونی فوج فلسطینیوں کے جذبات سے کھیلنے کی مذموم کوششیں کررہی ہے۔

دیوار فاصل میں فلسطینیوں کےداخلے بھی بلیک میلنگ کی گذرگاہیں بن گئیں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے اورسنہ 1948ء کےدوران اسرائیلی قبضے میں آنے والے علاقوں کے درمیان اسرائیل نے برسوں قبل ایک دیوار تعمیر کی تھی۔ فلسطینی اسے نسلی بنیاد قرار دیتے ہیں

‘اردنی شہریوں کی گرفتار، کیا اسرائیل اردن کوبلیک میل کر رہا ہے؟

اردن اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ ہفتوں کے دوران اختلافات ایک بار پھر منظرعام پر آئے ہیں۔ حال ہی میں اردن کے دو شہریوں ہبہ اللبدی اور عبد الرحمن مرعی کی حالیہ گرفتاری کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات ابھر کرسامنے آئے ہیں۔

فلسطینی امداد بند کرنے کا امریکی فیصلہ سیاسی بلیک میلنگ ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے امریکا کی جانب سے فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی ، غیرمنصفانہ اور فلسطینیوں کے خلاف سیاسی بلیک میلنگ قراردیا ہے۔

’بحر مردار کینال‘ پر اردن کو بلیک میل کرنے کی اسرائیلی کوشش

صہیونی ریاست نے اردن پر عمان میں سفارت خانہ دوبارہ کھلوانے کے لیے مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ رپورٹس کےمطابق قابض صہیونی فوج نے بحر مردار کینال منصوبے کو بند کرنے کی دھمکی دے کر اردن کو بلیک میل کرنے کی نئی سازش شروع کی ہے۔