ہیکروں کا اسرائیلی کمپیوٹر ڈیٹا پر بڑا حملہ، معلومات چوری کرلیں
پیر-15-مارچ-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق 'بلیک شیڈو' نامی ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیل کی کئی ویب سائٹوں کے ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس گروپ نے اس سے قبل اسرائیل کی انشورینس کمپنیوں اور کئی دوسری فرموں کے ڈیٹا پر حملہ کرکے ان کی معلومات چوری کرلی تھیں۔