آئندہ سال مارچ میں نئے انتخابات کی طرف جا رہے ہیں:اسرائیلی وزیر دفاع
اتوار-15-نومبر-2020
اسرائیلی وزیر دفاع اور بلیو ۔ وائٹ پارٹی کے چیئرمین بینی گینٹز نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ موجوہ حکومتی اتحاد زیادہ دیر تک نہیں چلے گا۔ انہیں آئندہ سال مارچ میں انتخابات ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔ 21 مارچ 2021ء کو کنیسٹ کے انتخابات کا امکان موجود ہے۔