لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیےبدھ-15-نومبر-2023بلیز کی حکومت نے منگل کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے والا دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام