
غزہ: القسام کے حملے میں چار اسرائیلی بلڈوزر تباہ
منگل-22-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں قابض فوج کے تین فوجی بلڈوزر کو نشانہ بنایا ہے۔ القسام نے چند روز قبل شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے 401 ویں بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس کی تفصیلات بیان کی ہیں۔