چهارشنبه 30/آوریل/2025

بلعین مارچ

پرامن فلسطینی مظاہرین پر قابض صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری اور دیوار فاصل کے خلاف فلسطینی شہریوں کے ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔

صہیونی مظالم کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری، صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور دیوار فاصل کے خلاف ہزاروں فلسطینی سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں۔ دوسری جانب قابض فوج نے حسب معمول طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں پرامن مظاہرین زخمی اور بے ہوش ہوگئے۔

غرب اردن میں پرامن مظاہرین پرصہیونی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور غزہ کی پٹی میں کل جمعہ اور آج ہفتے کے روز ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں پر قابض فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

رام اللہ: اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال

فلسطین کےعلاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ روز وسطی شہررام اللہ میں فلسطینی شہریوں کے تین پرامن جلوسوں پرصہیونی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں اور کئی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

غرب اردن: فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں بالخصوص رام اللہ، بعلین، نعلین اور کفر قدوم میں اسرائیلی توسیع پسندی، ریاستی دہشت گردی اور دیوار فاصل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور جگہ جگہ جلوس اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پرامن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

یہودی توسیع پسندی اور دیوار فاصل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں بالخصوص رام اللہ، بعلین، نعلین اور کفر قدوم میں جمعہ کے روز نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد اسرائیلی توسیع پسندی، ریاستی دہشت گردی اور دیوار فاصل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور جگہ جگہ جلوس اور ریلیاں منعقد کی گئیں۔