بلدیاتی انتخابات پر فیصلہ، فلسطینی سپریم کورٹ تقسیم قوم کی مرتکب قرار
منگل-4-اکتوبر-2016
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سپریم کورٹ نے فلسطین میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جاری کردہ فیصلے میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات صرف مقبوضہ مغربی کنارے میں کرائیں، غزہ کی پٹی میں انتخابات کا انعقاد نہ کیا جائے۔