
اسلامی جہاد کا بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
بدھ-10-اگست-2016
فلسطین کی سیاسی اور مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے رواں سال 8 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-10-اگست-2016
فلسطین کی سیاسی اور مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے رواں سال 8 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-1-اگست-2016
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے ایک تازہ فرمان میں فلسطین میں رواں سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے اقلیتوں میں عیسائیوں کے لیے کوٹہ مختص کیا ہے۔
ہفتہ-30-جولائی-2016
فلسطینی الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ووٹروں کی رجسٹریشن کے لیے شروع کیا گیا پروگرام اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس دوران غزہ کی پٹی، غرب اردم اور بیت المقدس میں کل 20 لاکھ ووٹروں کا اندراج کیا گیا ہے۔
جمعہ-29-جولائی-2016
فلسطین کے مرکزی الیکشن کمیشن نے کل جمعرات کو ایک نئے فرمان میں فلسطین میں آٹھ اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 16 اگست سے 25 اگست کے دوران جمع کرائے جائیں گے۔
منگل-26-جولائی-2016
فلسطین کی مذہبی سیاسی اور عسکری تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ جماعت کا سیاسی ونگ رواں سال اکتوبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ نہیں کر سکا ہے تاہم جماعت کی قیادت اس حوالے سے صلاح مشورہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
منگل-26-جولائی-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ رواں سال اکتوبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملک میں جاری سیاسی جمود کو توڑنے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔