جمعه 15/نوامبر/2024

بلدیاتی انتخابات

اسرائیلی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا حرام ہے:فلسطینی دارالافتاء

فلسطینی مجلس دارالافتاء کی جانب سے جاری ایک فتوے میں مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست کی طرف سے کرائے جانے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے ان انتخابات میں حصہ لینے کو شرعا حرام قرار دیا ہے۔

اسرائیلی بلدیاتی انتخابات میں فلسطینیوں کی شرکت حرام ہے: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی القدس کے حوالے سے اشتعال انگیزیوں کا جواب فلسطینی قوم کے اتحاد میں مضمر ہے۔

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں میں انتخابات قبول نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے وضع کردہ انتخابی ضابطہ کار اور قانون کو کھیل تماشا بنائے رکھے جانے تک جماعت غزہ کی پٹی میں بلدیاتی انتخابات کی کوئی تجویز قبول نہیں کرے گی۔

اتھارٹی کے موجودہ کھیل تماشے میں بلدیاتی انتخابات قبول نہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے وضع کردہ انتخابی ضابطہ کار اور قانونی کھلواڑ میں جماعت بلدیاتی انتخابات کی طرف پلٹنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

فلسطینی اتھارٹی کا بلدیاتی انتخابات کا ڈرامہ،دھاندلی کی شکایات

گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی زیرنگرانی ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندنی اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے حکم پر آج 13 مئی ہفتے کے روز بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی اور بیت المقدس کو دانستہ طور پرنظر انداز کیا گیا ہے۔

’بلدیاتی انتخابات کے آمرانہ فیصلے نے قومی مفاہمت کا موقع ضائع کر دیا‘

فلسطین کی قومی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غرب اردن میں بلدیاتی انتخابات کرانے اور غزہ کی پٹی میں نہ کرانے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کے آمرانہ فیصلے نے قومی مفاہمت کا ایک اور موقع گنوا دیا ہے۔

محمود عباس غرب اردن میں حماس کو انتخابی مہم چلانے کی آزادی فراہم کریں

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدرمحمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین میں 13 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور غیر جانب دار بنانے کے لیے حماس سمیت دیگر جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی مکمل آزادی فراہم کریں۔

فلسطینی حکومت کا مئی میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان، حماس کی مخالفت

فلسطینی اتھارٹی کی وفادار وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی حکومت نے فلسطین میں 13 مئی کو بلدیاتی انتخات کرانےکا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس‘ نے انتخابات کے انعقاد کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔

نام نہاد قوانین کے ذریعےانتخابی عمل کوکھلواڑ بنانےکی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بار بار تبدیل کرنے کی فلسطینی حکومت کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔