بیلجین ایئرلائن نے صہیونی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیاجمعرات-25-اگست-2016یورپی ملک بیلجیم کی ایک نجی ائیرلائن ’’برسلز فضائی سروس‘‘ نے مسافروں کے کھانے میں استعمال ہونے والی اسرائیل کی متنازع مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام