بلال عواد کبھا کی شہادت پر حماس کا اظہارِ تعزیتجمعہ-3-جون-2022بدھ کی شب جنین کے جنوب میں یعبد قصبے پر اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے کے دوران بلال عواد کبھا نے جامِ شہادت نوش کیا۔