مصرنے غزہ کی سرحد پر بفرزون کا دائرہ 1500 میٹر تک بڑھا دیاہفتہ-7-اکتوبر-2017مصر نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اپنے علاقے میں زیرتعمیر بفر زون کا دائرہ 500 میٹر سے بڑھا کر 1500 میٹر کردیا ہے۔
مصر اور غزہ کے درمیان بفر زون کے قیام پر کام جاریجمعرات-29-جون-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد پر غیرقانونی آمد و رفت روکنے کے لیے فلسطینی انتظامیہ نے ’بفرزون‘ کےقیام پر کام شروع کر دیا ہے۔