جمعه 15/نوامبر/2024

بطن الھویٰ

"بطن الھوا” میں یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سلوان میں تصادم

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں منگل کی شام القدس کے باشندوں اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پانچ شہری دم گھٹنے سے اور چھٹا ربڑ کی دھات کی گولیوں سے زخمی ہوا۔

بیت المقدس سے 7 فلسطینی خاندانوں کی جبری بے دخلی ملتوی

اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس میں بطن الھویٰ کے مقام پر 7 فلسطینی خاندانوں کی جبری بے دخلی کا فیصلہ کچھ عرصے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے کہ بطن الھویٰ کالونی مسجد اقصیٰ سے متصل جنوبی سلوان ٹاؤن میں واقع ہے۔

‘نسلی تطہیر’ کی صہیونی مہم کے خلاف بطن الھویٰ کی استقامت!

ویسے تو فلسطین کے چپے چپے پر بسنے والے فلسطینیوں کو نسل پرست صہیونی ریاست کو منظم نسلی تطہیر اور نسل کشی کی مہم کا سامنا ہے مگربعض علاقے اس مذموم مہم کا کچھ زیادہ ہی نشانہ بن رہے ہیں۔ انہی میں مقبوضہ بیت المقدس کے سلوان ٹائون کا علاقہ "بطن الھویٰ" بھی شامل ہے۔