پنج شنبه 01/می/2025

بشری الطویل

فلسطینی صحافی بشریٰ الطویل 9 ماہ کی "انتظامی” قید کے بعد رہا

کل اتوار کو قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو اسرائیلی قابض ریاست کی جیلوں میں 9 ماہ تک انتظامی حراست کے بعد رہا کردیا۔

بُشریٰ الطویل کی رہائی کے بعد اسماعیل ھنیہ کی مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سینیر خاتون سماجی رہ نما اور صحافیہ بشریٰ الطویل کی اسرائیلی جیل سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطینی صحافیہ بشریٰ الطویل11 ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا

اسرائیلی جیل میں گذشتہ 11ماہ سے انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل فلسطینی خاتون قیدی بشریٰ الطویل کو رہا کردیا گیا۔28 سالہ بشریٰ کو قابض فوج نے گیارہ ماہ قبل حراست میں لینے کے بعد بغیر کسی الزام کےانتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔

اسرائیلی عدالت سے خاتون صحافی بشریٰ طویل کو انتظامی قید کی سزا

قابض صہیونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے چند روز قبل گرفتار کی گئی ایک سینیر خاتون صحافی بشریٰ طویل کو چار ماہ کی قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطینی صحافیہ کی انتظامی قید میں 13 دن کی کمی

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافیہ بشریٰ الطویل کی انتظامی قید میں 13 دن کمی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد انہیں 28 جولائی کو عید الفطر سے درو روز قبل رہا کیا جائے گا۔

فلسطینی خاتون صحافی کی گرفتاری پر اسرائیل کے خلاف مظاہرے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج کی ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سینیر فلسطینی صحافیہ اور سماجی کارکن بشریٰ الطویل کی گرفتاری پرفلسطینی سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔