
بسام السائح شہید جس نے زبان اور بندوق سے جہاد کیا!
جمعہ-13-ستمبر-2019
حال ہی میں اسرائیلی زندانوں میں صہیونی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث جام شہادت نوش کرنے والے بسام السائح میں کئی خوبیاں تھیں۔ وہ ایک مرد مجاھد تھا جس نے زبان وقلم اور بندوق سے جہاد فلسطین میں حصہ لیا۔ آخر کار دشمن کی قید میں لا علاج رہنے کے باعث جام شہادت نوش کرگیا۔