جمعه 15/نوامبر/2024

بزدلانہ حملہ

حسن نصراللہ کے بہیمانہ قتل کی وسیع پیمانے پر مذمت جاری

ایران، عراق، یمنی انصار اللہ گروپ اور فلسطینی دھڑوں نے اسرائیل کی طرف سے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو بیروت میں بزدلانہ حملے میں شہید کرے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں اپنے توقع کا اظہار کیا ہے کہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے باوجود مزاحمت کا مشن جاری رہے گا۔

ایرانی عدلیہ کی اسماعیل ہنیہ پرحملے سے متعلق گرفتاریوں کی تردید

ایران کی اعلیٰ عدلیہ نے میڈیا میں آنے والی افواہوں کو رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں حماس کے قائد اسماعیل ھنیہ کو شہید کیے جانے سے متعلق کیس میں متعدد عہدیداروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

بزدل غدار صہیونی دشمن کا ایران میں حملہ، اسماعیل ھینہ شہید ہوگئے

اسلامی مزاحمتی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایران میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔

یہودی آبادکار کا فلسطینی شہری پر چاقو سے بزدلانہ حملہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک یہودی شرپسند نے مقامی فلسطینی شہری پر چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔