جمعه 15/نوامبر/2024

بریک ڈاون

اسرائیل ریاست میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، سائبر حملے کا شبہ

کل جمعرات کو مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں بڑے علاقوں سے بجلی منقطع کر دی گئی اور جن شہروں سے بجلی منقطع ہوئی ان میں تل ابیب، حیدرا، بتاح تکوا، رمت گان، ریشون لیزیون، ایکر، تبریاس اور دیگر شامل ہیں۔ شبہ ہے کہ سائبر حملے کے بعد بجلی کی بندش ہوئی۔

رفح میں اسرائیلی بمباری میں سے بجلی کا بدترین بریک ڈاؤن

فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور توپخانے سے شیلنگ کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور کئی علاقوں میں بجلی کی سروس معطل ہوگئی ہے۔

’غزہ میں بجلی کے بریک ڈاؤن بدترین انسانی بحران کا موجب‘

اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی حقوق نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے نتیجے میں بدترین انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے۔ انہوں نےعالمی برادری سے غزہ میں بجلی کے بحران اور دیگر مسائل کے فوری حل کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔