
غزہ میں ایک اور سکول پر اسرائیلی بمباری، 10 فلسطینی شہید، 50 سے زائد زخمی
بدھ-7-مئی-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل نے غزہ کے وسطی علاقے میں انسانی المیے کو مزید سنگین بناتے ہوئے منگل کی شام البریج کیمپ میں قائم ابو ہمیسہ سکول کو بمباری کا نشانہ بنایا، جہاں بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔ اس سفاک حملے میں کم از کم 10 افراد شہید اور 50 سے […]