فلسطینی صحافی کو اسرائیلی عدالت سے انتظامی حراست کی سزاپیر-18-جولائی-2016اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے حال ہی میں حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان صحافی ادیب برکات الاطرش کو تین ماہ کے لیے انتظامی حراست کی سزا کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام