چهارشنبه 30/آوریل/2025

برلن

جرمن پولیس غزہ اور لبنان کی حمایت میں نکالے گئے جلوس پر پل پڑی

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین برلن میں جرمن پولیس نے غزہ کی پٹی اور لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور انسانی امداد کے داخلے کا مطالبہ کرنے کے لیے نکالے گئے جلوس کے دوران متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ سخت حفاظتی اقدامات کے درمیان برلن کی ویڈنگ اسٹریٹ پر ہونے والے مظاہرے میں […]

برلن کا فلسطین کے یوم نکبہ پراحتجاجی مظاہرہ منسوخ کردیا

جرمن حکام نے برلن اور جرمنی کے متعدد شہروں میں فلسطینیوں کی قومی سرگرمیوں اور تقریبات کو روکنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

القدس میں 566 مکانات کی تعمیر کا اعلان عالمی قوانین کی توہین ہے:جرمنی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیل کی جانب سے 566 مکانات کی تعمیر کے اعلان پر عالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں ساڑھے پانچ سو سے زاید مکانات کی تعمیر کا اسرائیلی اعلان بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور کھلم کھلا توہین ہے۔