چهارشنبه 30/آوریل/2025

برطانیہ

برطانیہ میں مسلمانوں کےخلاف نفرت کے واقعات میں دوگنا اضافہ

برطانوی پولیس نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال کے دوران مملکت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور مساجد پر حملوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

بھارتی نژاد بچہ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہوکنگ سے زیادہ ذہین!

برطانیہ کے ایک ہندوستانی نژاد بچے کے بارے میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ وہ جرمنی کے مشہور فلاسفرالبرٹ آئن اسٹائن اور برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہوکنگ سے زیادہ ذہین ہے۔

فلسطین میں یہودی بستیاں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں:برطانیہ

برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے 3000 گھروں کی تعمیر کی شدید مذمت کرتے ہوئے یہودی بستیوں کی توسیع کو مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی راہ میں رکاوٹ قرار دی ہے۔

برطانوی حکومت سے غزہ کی ناکہ بندی ختم کرانے کا مطالبہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے لیے سرگرم تنظیم ’مرکز برائے حق واپسی‘ نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر معاشی پابندیاں ختم کرانے اور اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنےوالے اسیران کے مطالبات تسلیم کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

’58 کروڑ ڈالر کی تاریخی طلاق‘

برطانیہ میں عدالت کی جانب سے گیس اور تیل کے ایک سابق تاجر کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ بیوی کو 45.3 کروڑ پاؤنڈ (58 کروڑ امریکی ڈالر) کی ادائیگی کرے جو ملکی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں کسی بھی خاتون کو ملنے والی غالبا سب سے بڑی رقم ہے۔

شہزادہ فیلپ شاہی فرائض کی انجام دہی سے سبکدوش!

ملکہ الیزابتھ کے کے شوہر شہزادہ فلپ نے رواں سال سرکاری خدمات سے سبکدوشی کا اعلان کیا ہے۔

برطانیہ میں فلسطینی باڈی کے چناؤپر ’فتح‘ کے دو گروپ الجھ پڑے

برطانیہ میں مقیم فلسطینی کمیونٹی کی نمائندگی اور قیادت کے معاملے میں فلسطین کی بڑی سیاسی جماعت تحریک فتح کے دو متحارب گروپ ایک دوسرے سے الجھ پڑے ہیں۔

امریکا اور برطانیہ میں میں الیکٹرانک آلات لے جانے پرپابندی عاید

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک سے براہ راست امریکہ جانے والی پروازوں پر مسافروں کو جہاز پر اپنے ساتھ لیپ ٹاپ اور دیگر برقی آلات لے جانے کی پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

برطانیہ سے انسانی حقوق کے گروپوں کے خلاف کارروائی کا اسرائیلی مطالبہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے ساتھ ملاقات کے دوران ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دائیں بازو کی برطانوی تنظیموں کی فنڈنگ روکے اور ایسے تمام اداروں کے خلاف کارروائی کرے جو اسرائیل کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔

نیتن یاھو کے دورہ برطانیہ کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرے

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو گذشتہ روز برطانیہ کے خصوصی دورے پر لندن پہنچے جہاں انہوں نے اپنی برطانوی ہم منصب تھریسا مے سے ملاقات کی۔ نیتن یاھو کی آمد کے موقع پر لندن اور دوسرے شہروں میں احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے ہیں۔