چهارشنبه 30/آوریل/2025

برطانیہ

دنیا بھر میں‌ کرونا سے 18 لاکھ اموات، برطانیہ میں مکمل لاک ڈائون

دنیا بھر میں کرونا کی وبا سے اب تک 18 لاکھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا ہے۔

برطانوی کمپنی اسرائیل کو کرونا ویکسین کی بھاری مقدار فراہم کرے گی

اسرائیل نے برطانیہ کی دوا ساز کمپنی "آسٹرا زینیکا" کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت یہ کمپنی صہیونی ریاست کو وافر مقدار میں کرونا ویکسین فراہم کرے گی۔

برطانیہ کی فلسطین میں نئی اسرائیلی تعمیرات کی شدید مذمت

برطانوی وزیر برائے مشرق وسطی کے امور جیمز کلیورلی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں "گیواٹ ہماٹوس" کالونی میں آباد کاری عمارتوں کی تعمیر کے"اسرائیلی" فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطینیوں‌کی املاک مسماری پر برطانیہ کا اظہار تشویش

برطانیہ نے مقبوضہ وادی اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے املاک کی مسماری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

برطانیہ سے فلسطینیوں ‌کو 7 کھرب ڈالر تاوان ادا کرنے کا مطالبہ

فلسطین کے ایک معاشی اور سیاسی امور کےدانشور سمیر الدقران نے برطانیہ سے فلسطینی قوم کومجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانیہ نے صحافی خاشقجی کے قاتل سعودیوں پر پابندیاں عاید کر دیں

برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے مجرم سعودی شخصیات بالخصوص صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔

برطانیہ کا فلسطین میں یہودی کالونیوں کی مصنوعات الگ کرنے کا فیصلہ

برطانیہ کی حکومت نے سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کو "متنازع" قرار دے کرانہیں دوسری مصنوعات سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

برطانیہ میں یکجہتی فلسطین مہم کی عظیم تاریخی اور قانونی فتح

برطانیہ میں یکجہتی مہم برائے فلسطین (PSC) نے کہا ہے کہ اس نے ہائی کورٹ میں حکومت کی طرف دائر کردہ ایک اپیل میں لندن حکومت "شکست" دے کر عظیم تاریخی اور قانونی فتح حاصل کی ہے۔

صہیونی لابی کے دبائو کے باوجود لندن میں قضیہ فلسطین ورکشاپ کا انعقاد

برطانیہ میں موجود صہیونی لابی کے باوجود قضیہ فلسطین کےلیے عملی اقدامات کے حوالے سے لندن میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں: برطانیہ

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں پر برطانیہ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں غیرقانونی اور امن عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔