چهارشنبه 30/آوریل/2025

برطانیہ

’برطانیہ فلسطینیوں کے خلاف اپنے استعماری ایجنڈے پر بدستور قائم ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن حسام بدران نے برطانیہ کی طرف سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

برطانیہ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کرپابندی عاید کر دی

فلسطین میں اسرائیلی تسلط کے خلاف سرگرم تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کا اعلان برطانوی وزیر داخلہ نے کیا۔ امریکا اور یورپی یونین پہلے ہی تنظیم پر پابندی عائد کیے ہوئے ہیں۔

برطانوی حکومت کا فیصلہ فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت کا تسلسل ہے: حماس

جمعہ کی شام اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے برطانیہ کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ حماس اس فیصلے کی مذمت کرنے اور اسے فلسطینی قوم اور ان کے ناقابل تنسیخ حقوق کے خلاف جارحیت کے تسلسل قرار دیا ہے۔

’اونروا‘ زوال کی سمت گامزن ہے: لارازینی

اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطین کے بجٹ میں کٹوتی اور برطانیہ کا امداد کو نصف کرنا ریلیف ایجنسی کو تباہی کی طرف دھکیلنا ہے۔

برطانیہ:فلسطینی ورثہ فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت

ہفتے روز برطانیہ میں عرب تھنکنگ فورم نے فلسطینی ورثہ فیسٹیول کا اہتمام کیا ، جو پہلی بار برطانیہ میں منعقد ہورہا ہے۔ اس میلے میں ہزاروں عرب اور فلسطینی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔اس کے علاوہ فلسطینی کاز کی حمایت کرنے والے عرب اور برطانوی شہری بھی بڑی تعداد میں میلے میں شرکت کی ۔

برطانیہ کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کا اسرائیلی بائیکاٹ کا اعلان

برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت نے کثریت سے برطانوی منڈیوں میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی لگانے اور فلسطینیوں کو بغیر ویزا کے برطانیہ جانے کا حق دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانیہ نے بیت المقدس کو مقبوضہ علاقہ قرار دیا، اسرائیل سیخ پا

برطانیہ نے چپکے سے مقبوضہ بیت المقدس کو’مقبوضہ‘ علاقہ قرار دیا ہے جس پرصہیونی ریاست نے برطانیہ سے سخت احتجاج کیا ہے۔

برطانیہ میں ایک سڑک فلسطین کے علاقے غزہ کے نام سے موسوم

برطانیہ کے کیننگٹن کے رہائشیوں نے برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک سڑک کو فلسطین کے جنگ زدہ علاقے"غزہ" کے نام سے موسوم کیا ہے۔

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

بکنگھم پیلس کے اعلان کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ انتقال کر گئے۔ اُن کی عمر 99 برس تھی۔

برطانیہ کا اسرائیل سے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

برطانیہ نے اسرائیلی حکومت سے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔