
یمنی اہداف کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تازہ جارحیت
اتوار-25-فروری-2024
امریکی اور برطانوی افواج نے یمن کے خلاف تازہ جارحیت میں انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام فورسزکے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئی فضائی حملے۔
اتوار-25-فروری-2024
امریکی اور برطانوی افواج نے یمن کے خلاف تازہ جارحیت میں انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام فورسزکے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئی فضائی حملے۔
ہفتہ-21-جنوری-2023
ڈاکٹروں کی معروف عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے مغربی کنارے کے علاقے مسافر یطا میں تقریباً 1000 فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ-4-نومبر-2022
فلسطین پر ناجائزقبضے اور فلسطینیوں پر ظلم ، جبر، در بدری اور قتل و غارت کے ناجائز اعلان بالفورکے 105 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کے لیے قائم فورم 'پی ایف بی' نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ظالمانہ اقدام کا بانی ہونے ہونے کے ناطے وہ فلسطینیوں سے معافی مانگے ۔
اتوار-22-مئی-2022
برطانیہ نے فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف مہم بائیکاٹ، عدم سرمایہ کاری اور پابندیوں کو سامی مخالف نسل پرستی قرار دے دیا۔
جمعرات-19-مئی-2022
ایک سو پائونڈ کا تاریخی فلسطینی بنک نوٹ 170000 پائونڈ میں نیلام ایک سو پائونڈ کا فلسطینی بنک نوٹ برطانیہ کی ایک چیریٹی شاپ پر ایک لاکھ 40 ہزار پائونڈ میں فروخت ہوا ہے۔ یہ رقم 174000 ڈالر بنتی ہے۔ برطانوی انتداب کے زمانے میں یہ نوٹ اعلیٰ سطحی افسران کو جاری کیا گیا تھا۔
جمعرات-19-مئی-2022
برطانوی دارلعوام کی ایک ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ مفتی اعظم مصر کو پارلیمان خطاب کی دعوت دی گئی ہے۔ انہیں اس مقصد سے برطانیہ آنے کی دعوت بھی نہیں دی گئی۔
منگل-15-فروری-2022
برطانیہ میں یہودی کمیونٹی کے نمائندوں نے جمعرات کو جیوش ہوم ایم کے بیزلیل سموٹریچ کے استقبال اور اس سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ اسے لے جانے والے طیارے پر اسرائیل واپس بھیج دیں۔
ہفتہ-12-فروری-2022
کیمبرج یونیورسٹی میں اسرائیلی سفیر کی آمد پر طلبا نے احتجاج کیا ہے. برطانیہ میں اسرائیلی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔ یونیورسٹی کے طلبا اور کارکنوں نے اسرائیلی سفیر کو نسل پرست قرار دے کر انکی مذمت کی۔
اتوار-21-نومبر-2021
فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو دہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ ظالمانہ اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
اتوار-21-نومبر-2021
برطانوی حکومت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے پر فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔