
برطانیہ سے اسرائیلی رہ نماؤں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
بدھ-27-اپریل-2016
فلسطینی پناہ گزینوں کے اپنے گھروں کو واپس لانے کے حق کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے نے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم پر برطانوی حکومت کی مجرمانہ خاموشی پر کڑی تنقید کی ہے۔