
برطانیہ میں 150 مساجد غیرمسلموں کے لیے کھول دی گئیں
منگل-7-فروری-2017
برطانیہ میں اتوار کے روز ملک میں موجود ڈیڑھ سو مساجد کو غیرمسلم باشندوں کی زیارت کے لیے کھول دیا گیا۔
منگل-7-فروری-2017
برطانیہ میں اتوار کے روز ملک میں موجود ڈیڑھ سو مساجد کو غیرمسلم باشندوں کی زیارت کے لیے کھول دیا گیا۔
جمعہ-3-فروری-2017
برطانوی حکومت نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے تازہ اسرائیلی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی مساعی کو دانستہ طور پرنقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔
منگل-27-دسمبر-2016
برطانیہ کی ایک یونیورسٹی کی جانب سے ایک فلسطینی طالبہ کو ماسٹر کلاس کے لیے بہترین مقالہ لکھنے کے اعزاز میں ایوارڈ سےنوازا گیا ہے۔
جمعرات-22-دسمبر-2016
برطانیہ کی حکومت کی جانب سے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی تحریک پراثراندازہونے کی کوششوں کے جواب میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے جوابی اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-20-دسمبر-2016
برطانوی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تعینات فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کو دی جانے والی تنخواہوں کی ادائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں صرف محکمہ تعلیم اور صحت سے وابستہ فلسطینی اتھارٹی کے ملازمین کو تنخواہیں جاری کرے گی۔ اس کے علاوہ دیگر شعبوں میں کام کرنے والے فلسطینی ملازمین کو امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔
اتوار-25-ستمبر-2016
برطانیہ کی لیبر پارٹی نے فلسطین نواز سیاسی رہنما جیریمی کوربین کو ایک بار پھر سربراہ منتخب کرلیا ہے۔ ووٹنگ میں جیریمی 62 فی صد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
جمعہ-15-جولائی-2016
برطانیہ میں حال ہی میں ہونے والے ریفرنڈم کے نتیجے میں برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہو گیا تو ڈیوڈ کیمرون کو وزرات عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنا پڑا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون ’10 ڈاؤننگ اسٹریٹ‘ چھوڑ گئے مگر ان کے دور میں بھرتی ہونے والی سرکاری بلی بدستور اپنے عہدے پر خدمات انجام دیتی رہے گی۔
ہفتہ-2-جولائی-2016
برطانیہ میں اسرئیلی مصنوعات کےبائیکاٹ کی تحریک BDS کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ اس تحریک کے نتیجے میں برطانیہ کی کئی مقامی دیہی کونسلوں اور حکومتی اداروں کو اسرائیل میں سرمایہ کاری کا فیصلہ واپس لینے پرمجبو کرتے ہوئے اپنی کامیابی یقینی بنائی ہے۔
جمعرات-23-جون-2016
برطانیہ میں فلسطین کےعلاقوں مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیل کی طرف سے جاری غیرقانونی یہودی آباد کاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مشرقی بیت المقدس اور غرب اردن جیسے متنازع فلسطینی علاقوں میں یہودی توسیع پسندانہ سرگرمیاں بین الاقوامی قوانین اور عالمی حقوق کی پامالی ہیں۔
پیر-30-مئی-2016
برطانیہ میں آکسفورڈ دارالاشاعت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال برطانیہ میں بچوں کے لیے تیار کیے جانے والے لٹریچربالخصوص بچوں کی کہانیوں اور ناولوں میں ’’پناہ گزین‘‘ کا لفظ سب سے زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔