
فلسطینی- برطانوی تحقیقات، اسرائیل نے ابو عاقلہ کو دانستہ قتل کیا
بدھ-21-ستمبر-2022
بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جمع کرائی گئی فلسطینی-برطانوی تحقیقات میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ قابض فوج نے جان بوجھ کرالجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کو قتل کیا۔