جمعه 15/نوامبر/2024

برسلز

صیہونی تحریک کی ’حق واپسی، آزادی مارچ‘ کے خلاف نفرت انگیز مہم

صہیونی تحریک میں آج کل برسلزمیں الرٹ کی کیفیت ہے کیونکہ برسلز میں چند روز بعد فلسطینیوں کی طرف سے’ حق واپسی اور آزادی مارچ‘ کے انعقادکی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

فلسطین میں‌یہودی آباد کاری کو غیرقانونی قرار دینے کے موقف پرقائم ہیں

یورپی یونین نے فلسطین میں ‌یہودی آباد کاری کو ایک بار پھرغیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک ہزار شخصیات کا فلسطینی قوتوں میں اتحاد اور قومی صف بندی کا مطالبہ

یوروپ اور دوسرے ممالک میں مقیم 1000 فلسطینی شخصیات نے فلسطینی دھڑوں میں اختلافات اور باہمی رسا کشی فوری ختم کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے داخلی اتحاد کو بحالی اور جامع مکالمے کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

برسلز میں 4500 فلسطینی شہداء کی سب سے بڑی تاریخی یادگار قائم

بیرون ملک مقیم فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مشترکہ مساعی سے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے صدر دفتر کے سامنے 4500 فلسطینی شہداء کی ایک تاریخی یادگار قائم کی ہے جس نے تحریک آزادی فلسطین کو یورپ میں امر کر دیا ہے۔