
"برج القلق” القدس کی عظمت رفتہ کی عظیم نشانی!
جمعہ-26-اکتوبر-2018
مقبوضہ بیت المقدس کے ان گنت تاریخی مقامات میں ایک "برج القلق" کے نام سے مشہور ہے۔ قلعہ نما یہ عمارت بیت المقدس کی شمالی اور مشرقی دیوار سے متصل ہے اور اس کے بالمقابل فلسطینی میوزیم "روکفلر" واقع ہے۔