اسرائیلی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 9 سال قیدمنگل-24-دسمبر-2019اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 22 سالہ فلسطینی قیدی براء کاید عیسیٰ کو 9 سال قید اور 40 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔