اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی سماجی کارکن کو 10ماہ قیدپیر-27-جون-2016اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سماجی کارکن انیس سالہ براء نوف العامر کو 10 ماہ قیداور 3 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام