فلسطین کی تازہ صورت حال پر ھنیہ کی عمانی وزیر خارجہ سے بات چیتاتوار-17-اپریل-2022اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے خلیجی ریاست عمان کےویر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے فون پر بات چیت کی
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس