اسرائیلی فوج نے 70 سالہ بزرگ فلسطینی رہ نما کو حراست میں لے لیابدھ-9-اکتوبر-2019قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر میں تلاشی کے دوران عوامی محاذ کے ایک سرکردہ رہ نما کو حراست میں لے لیا۔
عوامی محاذ کے سرکردہ رہ نما اسرائیلی جیل سے رہابدھ-18-اکتوبر-2017اسرائیلی جیل میں قید عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سرکردہ رہ نما بدران جابر المعروف ابو غسان کو رہا کردیا گیا۔